Posts

Showing posts from December, 2018

Types of Passengers/customers in Uber/Careem | 6 thoughts

Image

Roh ki taskeen Khake Madina,Naat PAk Recited By Sahaibzada Azam

Image

انوار رضا مجلہ کا خصوصی حضرت داتا علی ہجویریؒ نمبر ۔ شاندار تحقیقی کام............. صاحبزادہ اشرف عاصمی

Image
انوار رضا مجلہ کا خصوصی حضرت داتا علی ہجویریؒ نمبر ۔  شاندار تحقیقی کام صاحبزادہ اشرف عاصمی میرئے ہاتھ میں اِس وقت انوارِ رضا جو کہ ممتاز محقق اسلامک سکالر محترم ملک محبوب الرسول قادری کی زیر ادارات شائع ہونے والے مجلے کی خصوصی اشاعت حضرت داتا علی ہجویری ؒ نمبر ہے۔جناب ملک محبوب الرسول قادری صاحب نہایت محبت فرماتے ہیں اور ناچیز کو انوار رضا مرحمت فرماتے ہیں۔داتا علی ہجویریؒ کا فیضان پوری دُنیا میں ایک ہزار سال سے جاری و ساری ہے۔لاہور کی سرزمین کا نام ہی داتاؒ کی نگری ہے۔اللہ کی رحمتوں کا نزول ہر ساعت ہر لمحہ جناب داتا علیٰ ہجویریؒ کے دربار پر ہورہا ہے۔صدیوں سے داتا گنج بخشؒ کے فیضان سے خلق خدا استفادہ کر رہی ہے۔ داتا صاحبؒ کو عالم اسلام میں انتہائی اعلیٰ مقام حاصل ہے۔  اب ہم انوار رضا مجلے کے خصوصی نمبر جو کہ داتا علی ہجویریؒ کے حوالے سے ہے کا ذکر کرتے ہیں۔  اِس خصوصی نمبر کے صفحہ65 پر مرکز ابلاغِ توحید و رسالت کا باب ہے۔اِس باب میں ڈاکٹر محمد نعیم انور کا خصوصی مقالہ بعنوان عقیدہ توحید کے فروغ میں حضرت علی بن عثمان ہجویری ؒ کا کردار موجود ہے۔ڈاکٹر محمد...